Skip to main content

خوش آمديد -

بالٹی مور کاؤنٹی سکول سسٹم (بی سی پی ايس) 115000 طلباء اور 175 سکولوں ، پروگراموں،اور مراکز پر مشتمل  ميری لينڈ سٹيٹ کا تيسرا بڑا سکول سسٹم ھے - اپنے بچے کے سکول کے بارے ميں معلومات حا صل کرنے کےلۓ سکول سرچ ٹول کے ذريعے بچے کا سکول اور سکول کی ويب سائٹ دريافت کريں -

اپ ڈیٹ

چائلڈ کیئر
سٹاف اور طلباء کے دوبارہ داخل ہونے کی ٹائم لائن

ورچول (مجازی) لرننگ

طلباء  اسباق کے لئے بی سی پی ایس ون   میں لاگ ان کریں

کھانے اور اسکول کے لئے رجسٹر کروانا

تکنیکی مدد

اپنی زبان میں مدد حاصل کرنا

  • فون کے ذریعے سے زبان کی مدد
  • ترجمانی کی سروس
  • ایسا ل فیملی اسکول رابطہ کاروں کی وائس میل

مفت انٹرنیٹ
انگریزی ویب سائٹس کا ترجمہ کیسے کریں*

دوبارہ کھولنے کے پلان کا ڈرافٹ دیکھيۓ

  • لائیو استاد کے اسباق
  • ساری کلاس کے ساتھ سبق
  • سماجی جذباتی سکھلائی
  • چھوٹے گروپ میں سبق اگر ضرورت پڑے
  • خود انحصاری پریکٹس
  • آرٹ, فزیکل ایجوکیشن، موسیقی اور لائبریری (ایلیمنٹری)
  • اسکول کونسلر سے (مڈل اور ہائی اسکول) سے انفرادی مدد
  • وقفے

بی سی پی ایس کو اپوائنٹمنٹ کی بنیاد پر وزٹ کرنا
انگریزی ویب سائٹس کا ترجمہ کیسے کریں*

صحت اور حفاظت
بالٹیمور کاؤنٹی COVID-19  کو وڈ 19 ہاٹ لائن: 410-887-3816
انگریزی ویب سائٹس کا ترجمہ کیسے کریں*
بیماری کنٹرول اور روک تھام کے مراکز
بالٹی مور کاؤنٹی گورنمنٹ : کیس ، لازم چیزیں ، مفت ٹیسٹنگ ، ہاٹ لائن ، اور کھانے کے وسائل  
میری لینڈ ڈپارٹمنٹ آف ہیلتھ

رپورٹ کارڈز اور پراگرس رپورٹس

3 پیشرفت رپورٹ
کنڈرگارٹن پیشرفت رپورٹ
کنڈرگارٹن پیشرفت رپورٹ
اپنے بچے کے ابتدائی بچپن کی پراگرس رپورٹ کو سمجھنا
ایلیمنٹری رپورٹ کارڈ ، گریڈ 1-3
ایلیمنٹری رپورٹ کارڈ، گریڈ 4-5
اپنے بچے کے ایلیمنٹری رپورٹ کو سمجھنا
مڈل اسکول رپورٹ کارڈ
ہائی اسکول رپورٹ کارڈ
مہارتوں اور طرز عمل کے اشارے

تيز رابطے   
بی سی پی ايس کیلنڈ ر انگریزی ویب سائٹس کا ترجمہ کیسے کریں*
ايسال آفس
ایسال آفس انگریزی کے علاوہ زبانیں بولنے والوں کےلۓ  ایلیمنٹری، مڈ ل ، اور ھا ئی سکول لیول پر انگریزی کی تدریس مہیا کرتا ھے - انگریزی ویب سائٹس کا ترجمہ کیسے کریں*
ایسال ویلکم سنٹر
ایسال ویلکم سنٹر انگریزی کے علاوہ غالب زبان رکھنے والے طلباء کی جانچ کرتا ھے - اگر آپ اس ملک ميں نو وارد ہیں اور آپکے بچے کی زبان انگریزی کے علاوہ ھے، تو آپکو سکول میں داخلے سے پہلے ایسال ویلکم سنٹر جا نا ھو گا -
دو زبانی فیملی سکول رابطہ کا ر اور ترجمانی کی سہولیا ت
د و زبانی فیملی سکول رابطہ کار انگریزی کے علاوہ زبانیں بولنے والے کنبو ں کے ساتھ کام کرتے ہیں - براۓ مہربانی
انٹرنیشنل فیملی آؤٹ ريچ ويب پیج کو رجوع کریں -
بی سی پی ایس اپنے سکولوں اور دفاتر کو 30 زبانوں اور لہجوں میں مو قعہ پر ترجمانی کی سہولت مہیا کرتا ھے - رابطے کی معلومات کے لۓ انٹرپریٹیشن سروسز ویب پیج کو رجوع کریں -

BCPS One

بی سی پی ایس ون
بی سی پی ایس ون ایک ڈیجیٹل ایکو سسٹم ھے جو کہ ہر وقت اور ہر جگہ بی سی پی ایس سٹاف، اسا تذہ ، طلباء، اور والدین کے لۓ دستیاب ہے - بی سی پی ایس ون صارفین کو تعلیمی عمل میں مشغول ہونے کےلۓآن لا ئن ٹول اور زرائع مہیا کرنے کی بد ولت درس و تدریس کے عمل میں مدد گار  ھوتا ھے -

Contact BCPS

Baltimore County Public Schools
6901 Charles Street
Towson, Maryland 21204
443-809-4554

Report Fraud, Waste, or Abuse

Contact Leadership

Darryl L. Williams, Ed.D.
Superintendent

E-mail Dr. Williams

Follow @BCPS_Sup

©2020 Baltimore County Public Schools. All rights reserved.

Contact BCPS

twitter facebook Instagram Vimeo flickr BCPS Now Mobile App RSS Feeds BCPS Blog

Team BCPS Newsletter
Baltimore County Public Schools
6901 Charles Street
Towson, Maryland 21204
443-809-4554

Report Fraud, Waste, or Abuse

Darryl L. Williams, Ed.D.
Superintendent

E-mail Dr. Williams

Follow @BCPS_Sup

Site Map | Accessibility

©2020 Baltimore County Public Schools. All rights reserved.