Admin

Preparing for Your Visit - Urdu

ايسال ويلکم سنٹر جانے کے ليۓ تيار ھونا

ايڈريس 

Phone: 443.809.6752

طلباء کے لۓ لازم ہے کہ اپنے والدين يا قانونی سرپرست کے ہمراہ ايسال ويلکم سنٹرآئيں اور مندرجہ ذيل دستاويزات ساتھ لائيں ۔

  • بالٹی مور کا ؤنٹی ميں رھائش کا ثبوت، يعنی کراۓ کی ليز يا ملکيت کا ثبوت ۔
  • تين قسم کی ڈاک جو کہ پچھلے 60 دن کے اندر موصول ھو ئی ھو ۔
  • طالبعلم کی عمر کا ثبوت، مثلا پيدائيش کا سرٹيکيفکيٹ يا پاسپورٹ
  • حفاظتی ٹيکوں کا ريکارڈ ۔
  • پچھلے سکول کے رپورٹ کارڈ يا دوسرا تعليمی ريکارڈ ۔
  • والدين يا قانونی سرپرست کی فوٹو آئ ڈي


Website by SchoolMessenger Presence. © 2024 SchoolMessenger Corporation. All rights reserved.