Skip to main content

اکثر پوچھے گئے سوالات

  • ESOL کا کیا مطلب ہے؟
    • ESOL کا مطلب ہے دوسری زبانیں بولنے والوں  کے لیے انگریزی

(English for Speakers of Other Languages)۔

  • میں ایڈلٹ ESOL کہاں حاصل کرسکتا ہوں؟
    • ایڈلٹ ESOL کلاسیں بالٹیمور کاؤنٹی کے کمیونٹی کالج (Community College) کی معرفت فراہم کرائی جاتی ہیں۔
      410-285-9453
      پر کال کریں
  • ESOL مرکز کیا ہے؟
    • کوئی ESOL مرکز وہ اسکول ہوتا ہے جہاں پر انگریزی بولنا سیکھنے والے طلباء  کے لیے ایک پروگرام ہوتا ہے۔
  • میں بالٹیمور کاؤنٹی پبلک اسکول میں اپنے بچے کا اندراج کس وقت کروا سکتا ہوں؟
    • آپ K-12، میں کسی بھی وقت اپنے بچے کا اندراج کروا سکتے ہیں۔
  • میں ESOL  کے لیے اپنے بچے کا رجسٹریشن کیسے کراؤں؟
    • ملاقات کے وقت  کے لیے دفتر برائے عالمی لسانیات (Office of World Languages)، 443-809-6752، کو کال کریں۔
  • رجسٹریشن  کے لیے مجھے ESOL کے دفتر میں کیا لے کر آنا ہوتا ہے؟
    • بچے کی سند ولادت یا پاسپورٹ
    • بالٹیمور کاؤنٹی میں رہائش کا ثبوت (اپارٹمنٹ کا پٹہ یا رہن کی دستاویز)
    • مامونیتی ٹیکے کے ریکارڈ
    • سوشل سیکیورٹی کارڈ (اگر دستیاب ہو)
    • اسکول کے ریکارڈز
    • والدین کی باتصویر ID
  • میں اپنے بچے کے لیے مامونیتی ٹیکے حاصل کرنے کہاں جاؤں؟
    • مامونیتی ٹیکے بالٹیمور کاؤنٹی کے درج ذیل صحت مراکز (Health Centers) پر دستیاب ہیں۔.
Location Phone number
بالٹیمور ہائی لینڈز -لینسڈاؤن ہیلتھ سنٹر (Baltimore Highlands-Lansdowne Health Center) 410-887-1003
ڈنڈاک ہیلتھ سنٹر (Dundalk Health Center) 410-887-7182
ایسٹرن فیملی ریسورس سنٹر (Eastern Family Resource Center) 410-887-6452
ایسیکس ہیلتھ سنٹر (Essex Health Center) 410-887-0246
ہناہ مور اکیڈمی سنٹر (Hannah More Academy Center) 410-887-1152
لبرٹی فیملی (Liberty Family) 410-887-0607
ٹاؤسن ہیلتھ سنٹر (Towson Health Center) 410-887-5992
ووڈ لان ہیلتھ سنٹر (Woodlawn Health Center) 410-887-1332

Contact BCPS

Baltimore County Public Schools
6901 Charles Street
Towson, Maryland 21204
443-809-4554

Report Fraud, Waste, or Abuse

©2018 Baltimore County Public Schools. All rights reserved.

Contact BCPS

twitter facebook Instagram flickr BCPS Now Mobile App RSS Feeds BCPS Blog

Team BCPS Newsletter
Baltimore County Public Schools
6901 Charles Street
Towson, Maryland 21204
443-809-4554

Report Fraud, Waste, or Abuse

Verletta White
Interim Superintendent

E-mail Ms. White
Follow @VerlettaWhite on Twitter

Site Map | Accessibility

Disclaimer

©2018 Baltimore County Public Schools. All rights reserved.